لاہور سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان دیکھا گیا

ایل ایس ای 25انڈیکس6.80پوائینٹس کی کمی کے ساتھ5306.05 پربندہوا

جمعرات 27 نومبر 2014 20:26

لاہور (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 27نومبر 2014ء) لاہور سٹاک ایکسچینج میں جمعرات کے روز مندی کا رجحان رہا۔ایل ایس ای 25انڈیکس6.80پوائینٹس کی کمی کے ساتھ5306.05 پربندہوا ۔مارکیٹ میں مجموعی طور پر96کمپنیوں کے حصص میں کاروبارہوا۔13کمپنیوں کے حصص میں اضافہ، 23کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ60کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا ۔مارکیٹ میں کل13لاکھ63ہزار100حصص کا کاروبار ہو ا ۔

(جاری ہے)

جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ا ن میں پاکستان انٹرنیشنل ا ئر لائنز کارپوریشن لمیٹڈ کے4لاکھ86ہزار500 حِصص۔میپل لیف سیمنٹ فیکٹری لمیٹڈکے2 لاکھ4 ہزار500 حصص۔جبکہ سمٹ بنک لمیٹڈ کے1 لاکھ62 ہزار500 حِصص فروخت ہوئے۔ سب سے زیادہ اضافہ ملت ٹریکٹرز لمیٹڈ کے حصص میں ہوا جس کی قیمت6.96روپے بڑھ گئی ۔ سب سے زیادہ کمی اینگرو کارپوریشن لمیٹڈ کے حصص میں ہوئی جس کی قیمت6.75روپے کم ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن