سا رک چیمبر آف کامرس کی شو کت عزیز کو ایشین یو نین کی بز نس لیڈر شپ کی جا نب سے ایوارڈ ملنے پر مبارکباد

بدھ 17 دسمبر 2014 21:52

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17دسمبر 2014ء) سا رک چیمبر آف کامرس کے سر کر دہ با نی لیڈر اور فیڈریشن آف پاکستا ن چیمبرز کامر س اینڈ انڈ سٹر ی سابق صدرطا رق سعید نے سا بق وزیر اعظم اور وزیر خزانہ شو کت عزیز کو ان کی بہتر ین خدما ت پر ایشین یو نین کی بز نس لیڈر شپ کی جا نب سے ایوارڈ ملنے پر مبارکبا د دی ہے اور کہا کہ وہ اس ایوارڈ کے بہتر ین مستحق ہیں ۔

پاکستان کی اقتصادی تر قی میں ان کی جز یاتی معا شی پالیسیو ں کی وجہ سے ملک میں معا شی اور سیا سی استحکا م رہا ۔ اور بطو ر وزیر خزانہ ان کے دور میں پاکستا ن نے معا شی تر قی کی ۔ اس طر ح سے طا رق سعید نے ہا شو گروپ کے صدر الدین ہا شوانی کی خدمات پر ان کے کرا دار کو سرا ہا اور کہا کہ پاکستا ن کی ہو ٹل انڈسٹر ی ، سیا حت ،ثقافت ، فارماسوٹیکل اور اانفامیشن ٹیکنالوجی اور آئل اینڈ گیس سیکٹر میں ہا شو گرو پ نے نما یا ں خدمات انجا م دی ہیں ۔

(جاری ہے)

پاکستان کے ہر بڑ ے شہر میں پر ل کانٹینٹل ہو ٹل اور میر یٹ ہو ٹل برانڈ سے پاکستان کی معیشت اور سیا حت کی تر قی میں اہم کردار ہے ۔ عا لمی سطح پر ان کی خدامات کو سر اہتے ہو ئے بیشتر ایوارڈز دیئے گئے بشمو ل ورلڈ ٹو ورازم کنو نشن کی جانب سے گولڈمیڈ ل ایوارڈ پر مبا رکبا د دی ۔ در یں اثنا ء فیڈریشن چیمبر زآف کامرس اینڈ انڈ سٹر ی کے سیکر یٹری جنرل ایم اے لو دھی نے بھی سا بق وزیر اعظم شو کت عزیز کوAble Statesman Awardملنے پر اور صدر الدین ہاشو انی کو ورلڈ ٹوورازم کنو نشن کی جانب سے گو لڈ میڈ ل ملنے پر مبارکبا د دی اور کہا کہ یہ پاکستا ن کے لیے ایک اعزازکی بات ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران 8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

ملک میں افراط زرکی شرح میں ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ، شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد