بنوں ایف سی میں بھرتی کیلئے 18ہزارسے زائد اُمیدواروں نے تحریری ٹیسٹ اوردوڑمیں حصہ لیا

بدھ 17 دسمبر 2014 22:49

بنوں( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17دسمبر 2014ء) بنوں ایف سی میں بھرتی کیلئے 18ہزارسے زائد اُمیدواروں نے تحریری ٹیسٹ اوردوڑمیں حصہ لیااس موقع پراے ایس پی نصیب اللہ خان اوراے ایس پی احمدمحی الدین تمام مرحلوں کی نگرانی کرتے رہے کمانڈنٹ فرنٹیئرکانسٹیبلری خیبرپختونخوا کے کمانڈنٹ لیاقت علی خان کی طرف سے مختلف ایف سی لائینز کیلئے ایف سی جوانوں کی بھرتی کیلئے عمل ہواجس کیلئے پشاورہیڈکوارٹر سے کمیٹیاں تشکیل دی گئی تاکہ تمام بھرتیاں میرٹ پرہو اس سلسلے میں بنوں ایف سی لائن میں مختلف اقوام وزیرعمرزئی ،وزیربکا خیل ،وزیرجانی خیل ،وزیرخدری خیل ،وزیراُتمانزئی ،وزیربیزن خیل ،وزیرہاتھی خیل ،بنوچی ،مروت اور شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے تقریباً 18ہزار سے زائد اُمیدواروں نے بھرتی کیلئے تحریری ٹیسٹ اور دوڑ میں حصہ لیا اس موقع پراے ایس پی نصیب اللہ خان اوراے ایس پی احمدمحی الدین تمام مرحلوں کی نگرانی کرتے رہے اورایف سی لائن کے اردگرد سیکورٹی کے غیرمعمولی انتظامات کئے گئے تھے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس