تجارتی مراعات کے باعث گزشتہ سال کے مقابلے رواں سال 90 کروڑ ڈالر زائد مالیت کی برآمدات یورپی ممالک کو بھیجی گئیں

جمعہ 19 دسمبر 2014 18:57

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 دسمبر 2014ء) یورپی یونین کی جانب سے پاکستان کو دی جانے والی تجارتی مراعات کے باعث گزشتہ سال کے مقابلے رواں سال 90 کروڑ ڈالر زائد مالیت کی برآمدات یورپی ممالک کو بھیجی گئیں ۔جی ایس پی پلس مراعات کے ثمرات سمیٹتے ہوئے پاکستان کی جانب سے یورپی خطے کو کی جانے والی ایکسپورٹس میں اضافہ دیکھا گیا ۔

(جاری ہے)

رواں سال جنوری تاستمبر 5 ارب 67 کروڑ ڈالر مالیت کی برآمدات بھیجی گئی جبکہ گزشتہ سال اسی عرصے میں ایکسپورٹس کا حجم 4 ارب 76 کروڑ ڈالر تک محدود تھا۔وزارت تجارت کے مطابق دہشت گردی کے خلاف جنگ میں حکومت پاکستان کو یورپی یونین کی مکمل حمایت حاصل ہے اور دہشت گردوں کے لیے سزائے موت کے اعلان سے تجارتی مراعات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030

ہلال احمر قبائلی اضلاع کوہاٹ برانچ ٹیم کی کوہاٹ چیمبر آف کامرکے بانی رشید پراچہ سے ملاقات

منشیات کے مقدمہ میں نامزد ملزم پر الزام ثابت

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی