انٹربینک ا ورمقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی

پیر 27 اپریل 2015 21:12

انٹربینک ا ورمقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27اپریل۔2015ء) انٹربینک ا ورمقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں پیر کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف کی رپورٹ کے مطابق پیرکوانٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں 19پیسے کااضافہ ہوگیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 101.63روپے سے بڑھ کر101.82روپے اور قیمت فروخت 101.68روپے سے بڑھ کر 101.87روپے ہوگئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں 15پیسے کے اضافے سے ڈالر کی قیمت خرید 102.45روپے سے بڑھ کر102.60روپے اور قیمت فروخت 102.65روپے سے بڑھ کر 102.80روپے ہوگئی۔

(جاری ہے)

فاریکس رپورٹ کے مطابق پیر کے روزیورو کی قیمت خرید 111روپے اور قیمت فروخت 111.25روپے کی سطح پربدستور برقرار رہی تاہم 45پیسے کی کمی سے برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید 155.20روپے سے گھٹ کر 154.75روپے اور قیمت فروخت155.45روپے سے گھٹ کر 155روپے پر آگئی۔ فاریکس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز روپے کی نسبت سعودی ریال اور یواے ای درہم کی قدرمیں بالترتیب 5,5پیسے کااضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے سعودی ریال کی قیمت فروخت 27.40روپے سے بڑھ کر 27.45روپے اور یواے ای درہم کی قیمت فروخت28.10روپے سے بڑھ کر 28.15روپے ہوگئی

Browse Latest Business News in Urdu

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند