تھری اور فور جی ٹیکنالوجی کا آغاز ، سمارٹ فونز کی درآمدات میں 214 فیصد اضافہ

ہفتہ 4 جولائی 2015 12:43

تھری اور فور جی ٹیکنالوجی کا آغاز ، سمارٹ فونز کی درآمدات میں 214 فیصد اضافہ

اسلام آباد ۔ 04 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 جولائی۔2015ء) ملک میں تھری اور فور جی ٹیکنالوجی کے آغاز کی وجہ سے سمارٹ فونز کی درآمدات میں گزشتہ سال 2014ء کے مقابلہ میں رواں سال 2015ء کے پہلے تین مہینوں (جنوری تا مارچ 2015) کے دوران 214 فیصد کا اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

انٹرنیشنل ڈیٹاکارپوریشن کے اعدادوشمار کے مطابق پاکستان ٹیلی کام کی بڑی مارکیٹ ہے اور سال 2012 میں پاکستان میں تھری اور فور جی کی سہولیات کی عدم فراہمی کے باوجود 93 فیصد سمارٹ موبائل فونز درآمد کئے گئے تھے۔

رپورٹ کے مطابق اس وقت پاکستان میں درآمد کئے جانے والے موبائل فونز میں سے 30 فیصد سمارٹ فونز ہیں جبکہ گزشہ سہ ماہی کے دوران ان کی شرح 25.3 فیصد تھی اور اسی طرح گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے دوران پاکستان میں درآمد کئے گئے موبائل فونز میں 14.7 فیصد سمارٹ فونز شامل تھے۔ اس طرح سال 2014ء کے پہلے تین ماہ کے مقابلہ میں رواں سال کے اسی عرصہ کے دوران سمارٹ فونز کی ملکی درآمدات میں دو سو فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا

پاکستان اورافغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے

ایوان صنعت و تجارت راولپنڈی میں پاکستان کی معیشت اور مستقبل کے چیلنجز کے حوالے سے تھنک ٹینک سیشن کا انعقاد

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب