میڈیا پینٹس اورکوٹنگز کی صنعت کے فروغ کیلئے کراچی میں ’’نیٹ ورکنگ ایونٹ‘‘ کا انعقادکریگا

ہفتہ 1 اگست 2015 17:11

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم اگست۔2015ء) B2B میڈیا (پرائیویٹ) لمیٹڈ نے پاکستان کو ٹنگ شو کے بارے میں شعوراجاگرکرنے کیلئے کراچی میں عظیم الشان ’’ نیٹ ورکنگ ایونٹ ‘‘ کے انعقادکی تیاریاں شروع کردیں۔ پاکستان کوٹنگ شو 15تا17جنوری 2016 کو لاہور انٹرنیشنل ایکسپو سینٹر میں منعقد کی جائے گی جس کا بڑا مقصدB2B میڈیا کی جانب سے اپنے قومی اور بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ دوستانہ اورکاروباری تعلقات کو مزید فروغ دینا ہے۔

(جاری ہے)

کراچی میں منعقد کئے جانیوالے ’’نیٹ ورکنگ ایونٹ ‘‘ کے علاوہ B2B میڈیا اس سے پہلے لاہورمیں 21 تا 23 جنوری 2015 تک’’پاکستان کوٹنگ شو‘‘ کا کامیاب انعقاد کراچکا ہے۔کمپنی کو یقین ہے کہ وہ پاکستان کی ملعمع کاری (کوٹنگ )کی صنعت کیلئے نئے اہداف کے تعین میں کامیاب ہوجائے گی۔لاہور میں منعقدہ پاکستان کوٹنگ شو 2015 میں پینٹ، ملعمع کاری، adhesives ، sealants اور دیگر صنعتوں کے معروف مینوفیکچررز نے اپنی بہترین مصنوعات اور ٹیکنالوجی کی نمائش کیلئے ایونٹ میں جوش وجذبہ سے حصہ لیا تھا۔ 2015کی کوٹنگ شو انتہائی کامیاب رہی تھی اور انڈسٹری پی سی ایس 2016 کی کامیا بی کیلئے بھی پرامید ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ