امریکہ میں قدرتی گیس کی قیمتوں میں کمی کا رجحان رہا

اتوار 2 اگست 2015 17:34

نیویارک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 اگست۔2015ء) امریکہ میں قدرتی گیس کی قیمتوں میں کمی کا رجحان رہا اور کاروباری سرگرمیوں کے دوران قدرتی گیس کی قیمتوں میں 3.4 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

(جاری ہے)

نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں قدرتی گیس کے ستمبر کیلئے معاہدے 9.6 سینٹ کی کمی سے 2.768 ڈالر فی ملین تھرمل یونٹ میں طے پائے۔ ماہرین کے مطابق یہ گزشتہ دو ماہ کے دوران کسی ایک روز میں قدرتی گیس کی قیمتوں میں ہونے والے سب سے زیادہ کمی ہے۔ ماہرین کا کہنا تھا کہ قدرتی گیس کی قیمتوں میں کمی کی وجہ اس کے ذخائر میں اضافے کے بارے میں اعدادوشمار پر مبنی رپورٹ اور آئندہ دوہفتوں کے دوران درجہ حرارت میں ممکنہ اضافے کی پیشگوئی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

صدرایف پی سی سی آئی نے شیخ پرویزاحمد کو مشیربرائے صنعتی ترقی مقرر کر دیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،100 انڈیکس71 ہزار40پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

چین کے جی ڈی پی میں  سالانہ بنیاد پر   5.3 فیصد اضافہ

زرمبادلہ کے ذخائر 0.1ملین ڈالر کمی کے بعد 13.44 ارب ڈالرہوگئے

انٹرنیشنل یورو بانڈز کی ادائیگی سے مالیاتی اداروں کا اعتماد بڑھے گا،  صدر راولپنڈی چیمبر آف کامرس

سعودی عرب کی سات ارب ڈالر کی متوقع سرمایہ کاری معیشت کیلئے خوشخبری ہے،فیصل آباد چیمبر آف کامرس

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم یورو اور برطانوی پونڈ کی قدر میں ..

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخار علی ملک

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخارعلی ملک

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم   ، انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم   ،انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..