بر آمد او ر در آمد کنندگان اور تاجروں کا 8فیصد ٹیکس کے نفاذ کے خلاف بر آمد ات کی کاروباری سرگرمیاں بند کرنے کا اعلان

درآمد ات اور بر آمدات سے ہونے والی آمدنی پر نافذ کیے گئے8فیصد ٹیکس کا فیصلہ واپس لیا جائے، پریس کانفرنس سے خطاب

منگل 1 ستمبر 2015 22:27

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم ستمبر۔2015ء) بر آمد او ر در آمد کنندگان اور تاجروں نے حکومت کی جانب سے 8فیصد ٹیکس کے نفاذ کے خلاف بر آمد ات کی کاروباری سرگرمیاں بند کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ وزیر اعظم نواز شریف اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے اپیل کی ہے کہ درآمد ات اور بر آمدات سے ہونے والی آمدنی پر نافذ کیے گئے8فیصد ٹیکس کا فیصلہ واپس لیا جائے ۔

منگل کو کراچی پریس کلب میں ایئر کارگو ایجنٹس اور فریٹ فار ورڈر ز ایسو سی ایشن کے رہنمافرخ اقبال، عاصم اسد و دیگر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی جانب سے سروس پرووائیڈر پر8فیصد ٹیکس کا نفاذ ظالمانہ ہے جسے 2009سے نافذ کیے جانے کا کہا جارہا ہے ،ہم اسے مسترد کرتے ہیں ۔ انھوں نے کہا کہ یہ ٹیکس سیکورٹی کمپنیز،سافٹ ویئر اور سروس پرو وائیڈر پر لاگو ہورہا ہے جو ہمارے ٹرن اوور سے بھی زیادہ ہے،8فیصد ٹیکس کے نفاذ کو مسترد کرتے ہوئے ہم نے برآمدات بند کردی ہیں جس کے نتیجے میں یومیہ 130ملین ڈالر کا نقصان ہورہا ہے، حکومت اپنے فیصلے پر فوری طور پر نظر ثانی کرے ۔

(جاری ہے)

انھوں نے کہا کہ لاجسٹک سسٹم ملک کی معشیت کو مستحکم کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے ،برا ٓمدات بند ہوجانے سے فیکٹریوں اور صنعتوں میں مال تیار ہونا بند ہوجائیگا جو ملکی معشیت کو پیچھے دھکیل دیگا، ہم بینکوں سے لین دین پر پہلے ہی ٹیکس ادا کر رہے ہیں ،مزید ٹیکس تاجروں سے دشمنی ہے ،حکومت اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے

Browse Latest Business News in Urdu

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں  سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی

گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں   121 فیصد کا نمایاں اضافہ

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

آسٹریلیا میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں علی باباڈاٹ کام پر سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ بارے تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر اسلام آباد چیمبر

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..