رواں مالی سال کے تین ماہ میں حکومتی قرضے 4 گنا بڑھ گئے

ہفتہ 10 اکتوبر 2015 16:31

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 اکتوبر۔2015ء ) ٹیکس آمدن بڑھانے کے اقدامات میں سست روی کے باعث وفاقی حکومت اخراجات پورے کرنے کے لیے کمرشل بینکوں سے خوب قرضے لے رہی ہے۔رواں مالی سال کے پہلے 3 ماہ میں حکومتی قرضے 4 گنا بڑھ گئے۔

(جاری ہے)

سٹیٹ بینک کے جاری اعداد و شمار کے مطابق جولائی تا ستمبر 2015 حکومت کمرشل بینکوں سے 400 ارب روپے سے زائد کے قرضے لے چکی ہے جبکہ گزشتہ مالی سال اسی عرصے میں ان قرضوں کا حجم 110 ارب روپے تک محدود تھا۔

دوسری جانب مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں وفاق نے 45 ارب روپے قرض سٹیٹ بینک کو واپس بھی کیا۔ اقتصادی ماہرین کا کہنا ہے کہ وفاق اگر قرض پر انحصار کرنے کے بجائے ٹیکس آمدن بڑھانے میں سنجیدہ ہوجائے تو صوبوں کے ساتھ مل کر زراعت ، ریئل سٹیٹ سمیت کئی ایسے سیکٹرز پر ٹیکس عائد کرسکتا ہے کہ جن سے سالانہ قومی خزانے کو کھربوں روپے کی آمدن ہوسکتی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی