کراچی : پورٹ قاسم پر کوئلے کی ترسیل نے دیگر کموڈیٹیز کیلئے پریشانیاں کھڑی کر دیں

پورٹ قاسم پر کوئلے کی ترسیل سے دیگر انڈسٹریز کے درآمد اور برآمدکنندگان متاثر ہونگے، ماہرین

ہفتہ 23 جولائی 2016 19:26

کراچی( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 جولائی ۔2016ء ) ساہیوال کول پاور پلانٹ کے لیے پورٹ قاسم پر لائے جانے والے کوئلے نے دیگر کموڈیٹیز کے لیے پریشانیاں کھڑی کردیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ پورٹ قاسم پر کوئلے کی ترسیل سے دیگر انڈسٹریز کے درآمد اور برآمدکنندگان متاثر ہونگے۔تفصیلات کے مطابق کراچی پورٹ قاسم پر کوئلہ کی ترسیل کے لیے برتھ نمبر تین اور چار مختص کردی گئیں۔

دونوں برتھوں سے ساہیوال کول پاور پلانٹ کے لیے کوئلہ ترسیل کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

پورٹ قاسم پر دیگر انڈسٹریز کے درآمداور برآمد کنندگان کو لاکھوں ٹن کوئلے کی آمد اور ترسیل پر کئی تحفظات ہیں۔ماہرین کے مطابق کول کی ترسیل کیلئے تمام تر حفاظتی تدابیر بروئے کار لائے جانے کے باوجود اس کے مضر اثرات کو اطراف میں پھیلنے سے نہیں روکا جا سکتا۔ ماہرین کا کہنا ہے دنیا بھرمیں کول کو اتارنے کے لیے خصوصی کول ٹرمینل بنائے جاتے ہیں۔

واضح رہے کہ پورٹ قاسم کی برتھ تین اور چار پر ای ایس آئی اے کول ٹرانس شیپمنٹ منصوبے پر سالانہ چار ملین ٹن کول درآمد کیا جائے گا جو بندرگاہ پر دیگر اشیاء کو متاثر کرنے سمیت اطراف میں موجود کھانے پینے ، ادویہ ساز اور دیگر انڈسٹریز کو بھی بری طرح متاثر کرے گی۔۔

Browse Latest Business News in Urdu

ٹریکٹروں کی پیداوارمیں   8 ماہ کے دوران  68 فیصد اضافہ

ٹریکٹروں کی پیداوارمیں 8 ماہ کے دوران 68 فیصد اضافہ

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، فارمی انڈے مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، فارمی انڈے مہنگے

رواں سال  معیشت کا آغاز بہتراندازمیں ہوا ہے،  پی ایس ایکس    اور چینی ایکسچینجز کے درمیان بڑھتا ہوا تعاون ..

رواں سال معیشت کا آغاز بہتراندازمیں ہوا ہے، پی ایس ایکس اور چینی ایکسچینجز کے درمیان بڑھتا ہوا تعاون ..

چین کی سمارٹ فون کمپنی شیاؤمی نے اپنی پہلی الیکٹرک گاڑی متعارف کروا دی

چین کی سمارٹ فون کمپنی شیاؤمی نے اپنی پہلی الیکٹرک گاڑی متعارف کروا دی

چوہدری شافع حسین سے ترکیہ قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا

چوہدری شافع حسین سے ترکیہ قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا

فناشیل ٹائمز سٹاک ایکسچینج  نے پاکستان کی سیکنڈری ایمرجنگ مارکیٹ  پوزیشن برقرار رکھی

فناشیل ٹائمز سٹاک ایکسچینج نے پاکستان کی سیکنڈری ایمرجنگ مارکیٹ پوزیشن برقرار رکھی

سرکاری وصولیوں،ڈیوٹیوں،ٹیکسوں کی وصولی کے لیے30 اور 31مارچ کو بینک برانچیں کھلی رہیں گی

سرکاری وصولیوں،ڈیوٹیوں،ٹیکسوں کی وصولی کے لیے30 اور 31مارچ کو بینک برانچیں کھلی رہیں گی

انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ نے ڈالر کی قدر کو گرا دیا

انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ نے ڈالر کی قدر کو گرا دیا

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1500روپے  اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1500روپے اضافہ ریکارڈ

سرکاری وصولیوں  اورٹیکسوں کی وصولی    کے لئے    30 اور  31 مارچ  کو  بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی

سرکاری وصولیوں اورٹیکسوں کی وصولی کے لئے 30 اور 31 مارچ کو بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی