راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی ٗ 19ملزمان گرفتار

منگل 26 جولائی 2016 20:43

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 جولائی ۔2016ء) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے19ملزمان کو گرفتارکر کے ان کے قبضہ سے3075گرام چرس،53لیٹر کھلی شراب ،05عدد پستول 30بور معہ28رونداور75لیٹر ڈیزل اور 50لیٹر پٹرول برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ روات پولیس نے شوکت سے 390گرام چرس ، ابرار سے 1260گرام چرس ، تھانہ وارث خان پولیس نے عمیر سے 510گرام چرس ، تھانہ نصیر آباد پولیس نے محمد مسلم سے 550گرام چرس ، تھانہ ریس کورس پولیس نے کامران یونس سے 215گرام چرس ، تھانہ سول لائن پولیس نے فیصل خان سے 150گرام چرس ،تھانہ رتہ امرال پولیس نے عادل اور خرم شہزاد سے 11لیٹر کھلی شراب ، تھانہ پیرودہائی پولیس نے اعجاز کیانی سے 20لیٹر کھلی شراب ، تھانہ صادق آباد پولیس نے عدیل سے 10لیٹر کھلی شراب ، تھانہ سول لائن پولیس نے ارسلان شبیر سے 05لیٹر کھلی شراب ،تھانہ ٹیکسلا پولیس نے عابد سے 08لیٹر کھلی شراب ، تھانہ نیوٹاؤن پولیس نے دانیال عرف دانی سے 01عدد پستول 30بور معہ 06روند ، بابر اسلم سے 01عدد پستول 30بور معہ 06روند ،دانیال عرف عدیل سے 01عدد پستول 30بور معہ 05روند ، تھانہ مندرہ پولیس نے محمد سفیر سے 01عدد پستول 30بور معہ 07روند ، تھانہ ٹیکسلاپولیس نے دانش خورشید سے 01عدد پستول 30بور معہ 04روند ، تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے ساجد اور محمد علی شاہد کو غیر قانونی طور پر کھلا پٹرول /ڈیزل فروخت کرتے ہوئے قابو کرکے ان کے قبضہ سے 75لیٹر ڈیزل اور 50لیٹر پٹرول برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لئے۔

Browse Latest Business News in Urdu

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع