ملک بھر میں پراپرٹی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ متوقع‘ ایف بی آر ا ور رئیل اسٹیٹ سیکٹر کے نمائندوں کے درمیان ڈی سی ریٹ کو برھانے پر اتفاق

بحریہ ‘ گلبرگ سوسائٹی کی زمین کے ریٹ کا تعین بھی فیئر مارکیٹ ویلیو کے مطابق ہوگا ڈی ایچ اے کی زمین کا تعین علیحدہ کیا جائے گا

جمعہ 29 جولائی 2016 22:45

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 جولائی ۔2016ء) ملک بھر میں پراپرٹی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ متوقع‘ فیڈرل بورڈ آف ریونیو ار رئیل اسٹیٹ سیکٹر کے نمائندوں کے درمیان ڈی سی ریٹ کو برھانے پر اتفاق ہوگیا۔ بحریہ ‘ گلبرگ سوسائٹی کی زمین کے ریٹ کا تعین بھی فیئر مارکیٹ ویلیو کے مطابق ہوگا۔ جبکہ ڈی ایچ اے کی زمین کا تعین علیحدہ کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق ایف بی آر حکام اور رئیل اسٹیٹ سیکٹر کے نمائندوں میں مذاکرات کا ایک اور دور جمعہ کو ہوا مذاکرات کے بعد میڈیا سے گفتگو کے کے دوران فیڈریشن پاکستان چیمبرز آف کامرس کے صدر عبدالرؤف عالم نے کہا کہ ایف بی آر کی مثبت اپروچ اور رئیل سٹیٹ سیکٹر کے نمائندوں کی محنت سے 21 بڑے شہروں کی مارکیٹ ریٹ کا تعین فیئر مارکیت ویلیو کے مطابق کرنے میں تقریباً کامیاب ہوچکے ہیں۔

(جاری ہے)

آج ہفتہ کو وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے ساتھ معاملات کو حتمی شکل دے دی جائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ڈی ایچ اے اور گلبرگ ہاؤسنگ سکیمز کی قیمتوں کا تعین فیئر مارکیٹ ریٹ کے مطابق ہوگا۔ دریں اثناء رئیل اسٹیٹ سیکٹر کے نمائندے نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ بہریہ اور گلبرگ ہاؤسنگ سوسائٹی قیمتوں میں 300 اضافہ متوقع ہے۔ انہوں نے کہا کہ رئیل سٹیٹ سیکٹر کے حکام نے چھ ماہ کا کام پانچ دنوں میں کردیا ہے جبکہ ایف بی آر کی جانب سے میٹنگ میں پیش کئے گئے ریٹ ایک ویب سائٹ سے لئے گئے ہیں۔

جبکہ دوسری جانب ایف بی آر کے اعلیٰ حکام نے آن لائن کو بتایا کہ گلبرگ کی قیمتوں کا فیئر مارکیٹ ریٹ کے مطابق ہوگا۔ جکہ ڈی ایچ اے کی قیمتوں کا تعین علیحدہ طریقہ سے کیا جائے گا۔ ڈی سی ریٹ کے کتنے فیصد اضافے کے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ڈی سی ریٹ میں کئی گناہ اضافہ متوقع ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مذاکرات کا حتمی دور آج ہفتہ کو ہوگا۔ جس میں ختلف شہروں کی فیئر مارکیٹ ریٹ کا تعین کرنے والی کمپنیوں کے ممبران سے علیحدہ علیحدہ ملاقات ہوگی۔ جس کے بعد وزیر خزانہ و دیگر ایف بی آر کے حکام مارکیٹ ریٹ کا مجموعی حتمی ریٹ کا اعلان کریں گے۔

Browse Latest Business News in Urdu

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ