مرکزی بینک نے بینکنگ سسٹم میں مجموعی طور پر 949 ارب 5 کروڑ روپے شامل کر دئیے

جمعہ 26 اگست 2016 22:07

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 اگست ۔2016ء) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اوپن مارکیٹ آپریشن کے تحت بینکنگ سسٹم میں 949 ارب 5 کروڑ روپے شامل کر دئیے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جمعہ کو اوپن مارکیٹ آپریشن کے تحت بینکنگ سسٹم میں مجموعی طور پر 949 ارب 5 کروڑ روپے شامل کر دئیے ہیں جن میں 5 روز کے لئے 5.77 فیصد سالانہ ریٹ آف ریٹرن کے حساب سے 358 ارب روپے اور 7 روز کے لئے 5.79 فیصد سالانہ ریٹ آف ریٹرن کے حساب سے 591 ارب 5 کروڑ روپے شامل ہیں۔

اوپن مارکیٹ آپریشن میں 5 روز کے لئے پیش کردہ بولی کی رینج 5.82 فیصد تا 5.77 فیصد سالانہ کے حساب سے 358 ارب روپے اور 7 روز کے لئے پیش کردہ بولی کی رینج 5.90 فیصد تا 5.79 فیصد سالانہ کے حساب سے 591 ارب 5 کرور روپے ہی مقرر کئے گئے تھے۔ تفصیلات میں مزید بتایا گیا ہے کہ 5 اور 7 روز کے لئے منعقد ہونے والی نیلامی میں شرکت کرنے والی بالترتیب 6 بولی دہندگان اور 24 بولی دہندگان کی پیشکشوں کو منظور کیا گیا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

صدرایف پی سی سی آئی نے شیخ پرویزاحمد کو مشیربرائے صنعتی ترقی مقرر کر دیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،100 انڈیکس71 ہزار40پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

چین کے جی ڈی پی میں  سالانہ بنیاد پر   5.3 فیصد اضافہ

زرمبادلہ کے ذخائر 0.1ملین ڈالر کمی کے بعد 13.44 ارب ڈالرہوگئے

انٹرنیشنل یورو بانڈز کی ادائیگی سے مالیاتی اداروں کا اعتماد بڑھے گا،  صدر راولپنڈی چیمبر آف کامرس

سعودی عرب کی سات ارب ڈالر کی متوقع سرمایہ کاری معیشت کیلئے خوشخبری ہے،فیصل آباد چیمبر آف کامرس

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم یورو اور برطانوی پونڈ کی قدر میں ..

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخار علی ملک

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخارعلی ملک

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم   ، انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم   ،انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..