پنجاب میں صدیوں سے کاشت کی جانے والی کم دورانیہ کی اہم روغندار فصل تل ہے

اتوار 28 اگست 2016 11:29

اسلام آباد ۔ 28 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔28 اگست ۔2016ء) پنجاب میں صدیوں سے کاشت کی جانے والی کم دورانیہ کی اہم روغندار فصل تل ہے جس کے بیج میں 50 فیصد سے زائد اعلی خصوصیات کا حامل خوردنی تیل اور تقریباً 22 فیصد انتہائی اچھی پروٹینز پائی جاتی ہیں۔

(جاری ہے)

معروف زرعی محقق ہارون احمد خان نے کہا ہے کہ تل کا تیل اپنی خصوصیات کی وجہ سے زیتون کے تیل کے قریب تر ہے جبکہ اسکی کھلی دودھ اور گوشت والے جانوروں اور انڈے دینے والی مرغیوں کی بہترین خوراک ہے۔

تلوں کے بیج اور تیل ادویہ سازی میں بھی استعمال ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تل کی فی ایکڑ پیداوار میں کمی کے اسباب میں جڑی بوٹیاں شامل ہیں۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ گزشتہ چند سالوں کے دوران صوبہ پنجاب یں تلوں کے زیر کاشت رقبہ میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی