چین اور امریکہ کے مابین باہمی سرمایہ کاری کے کے معاہدے پر مذاکرات جاری

جمعہ 21 اکتوبر 2016 20:52

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 اکتوبر2016ء) چینی وزیراعظم لی کی چیانگ نے چین اور امریکہ پر زوردیا ہے کہ باہمی سرمایہ کاری کے معاہدے پر مذاکرات پر جلد نتائج حاصل کرنے کے لئے ٹھوس کاوشیں کی جائیں ۔ چینی وزیراعظم نے چین کے دورے پر موجود امریکی محکمہ خزانہ کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چین اور امریکہ میں باہمی سرمایہ کاری کے معاہدے پر مذاکرات کی رضا مندی پی ای این ٹی کے باعث کی تھی ۔

(جاری ہے)

یہ پہلی مرتبہ ہے کہ چین نے باہمی سرمایہ کاری معاہدے کے تحت دیگر ممالک کے ساتھ مذاکرات کا آغاز کیا ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ چین کے لئے ایسے معاہدے کتنے اہمیت کے حامل ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ دونوں اطراف سے بین الاقوامی برادری کو مثبت پیغامات بھیجے گئے ہیں جس کا مطلب ہے کہ چین اور امریکہ تجارت اور سرمایہ کاری کو سہولت فراہم کرنے کے لئے ایک دوسرے کے معاون ہیں ۔ چین کو امید ہے کہ دونوں ممالک لچک کے ساتھ عملی طریقہ سے مذاکرات سے مثبت نتائج حاصل کرنے کے لئے کاوشیں کریں گے تاکہ باہمی فوائد حاصل کئے جا سکیں ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ