نیازبوکی فصل کولائنوںمیںکاشت کریں ٬زرعی ماہرین

پیر 24 اکتوبر 2016 11:58

سرگودھا۔24 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اکتوبر2016ء)زرعی ماہرین نے کاشتکاروںکوہدایت کی ہے کہ وہ نیازبو کاشت کریں۔ انہوں نے کہا کہ کاشت سے پہلے 10سے 15ٹن گوبرکی کھاد ڈال کر3سے 4 مرتبہ ہل اورسہاگہ چلاکرمٹی کواچھی طرح باریک کرلیں ۔

(جاری ہے)

انہوںنے بتایاکہ اگرکاشت کارنیازبوکی فصل کو2 سے 3فٹ کے فاصلہ پرلائنوںمیںکاشت کریں اورفصل کوپہلاپانی بوائی کے فوری بعدجبکہ بعدازاں 15 روزکے وقفہ سے آبپاشی کریں توا س کے بہترین نتائج حاصل ہوسکتے ہیں۔

نیازبوکی اچھی پیداوارکیلئے جڑی بوٹیوں کی تلفی بھی اشدضروری ہے جس کیلئے 2 سے 3 مرتبہ گوڈی کریں۔ جب پودے 3 سے 4 انچ تک بڑے ہوجائیں توکاشت کاران کی چھدرائی کرکے پودوں کادرمیانی فاصلہ 1سے ڈیڑھ فٹ کردیں تاکہ پودوں کی بڑھوتری متاثرنہ ہو۔

Browse Latest Business News in Urdu

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ