یوآن کی عالمی کرنسیوں میں شمولیت ٬ تجارت کو فروغ ملیگا

کمرشل بنکوں نے چینی کرنسی کیساتھ کاروبار کیلئے خصوصی’’ ونڈو ز‘‘ قائم کردیں

جمعہ 28 اکتوبر 2016 15:04

اکرا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 اکتوبر2016ء) چینی کرنسی کی بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) میں شمولیت سے عالمی تجارت اور اقتصادی ترقی کو زبردست فروغ حاصل ہو گا ٬ چینی کرنسی یوآن کو گذشتہ ستمبر میں ایک فیصلے کے تحت آئی ایم ایف کی منظور شدہ کرنسیوں میں شامل کیا گیا تھا ٬ اس کو عالمی برادری نے بڑے پیمانے پر سراہا تھا اور اس توقع کا اظہار کیا تھا کہ دنیا کی دوسری بڑی معیشت کا حامل ملک ہونے کے حوالے سے آئی ایم ایف کی کرنسی میں اس کی شمولیت سے عالمی معیشت بہتر ہو جائے گی ۔

(جاری ہے)

یہ بات گھانا کے وزیر خزانہ سیٹھ ترکپر نے یہاں اپنے ایک بیان میں کہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ گھانا میں ہم نے چینی کرنسی کو ایک مضبوط کرنسی کے طورپر پہلے ہی اپنا لیا تھا اور بنک آف گھانا کی باسکٹ میں چینی کرنسی دیگر کرنسیوں کے ساتھ موجود ہے جبکہ باقی کمرشل بنکوں نے بھی چینی کرنسی کے ساتھ کاروبار کرنے کیلئے خصوصی’’ ونڈو ز‘‘ قائم کردی ہیں ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد ..

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان