ڈرائی پورٹ کے قیام سے سرگودھا میں کاروباری سرگرمیوں کو فروغ ملے گا،شفیق الرحمن

پیر 5 دسمبر 2016 13:45

سرگودھا۔5 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 دسمبر2016ء) حکومت پاکستان نے سرگودھا میں ڈرائی پورٹ کے قیام کیلئے اقدامات کی ہدایات جاری کردی ہیں اور امید ہے کہ آئندہ سال سے سرگودھا میں ڈرائی پورٹ کے قیام کیلئے فنڈز جاری ہوجائینگے جس سے سرگودھا میں کاروباری سرگرمیوں کو فروغ ملے گا ان خیالات کا اظہار سرگودھا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ایگزیکٹو باڈی کے ممبر شفیق الرحمن نے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ سی پیک کی اہمیت بہت زیادہ ہے ملکی معیشت اس منصوبے کی تکمیل کے بعد ناقابل تسخیر ہوجائیگی ۔انہوں نے کہا کہ سی پیک سے کم از کم 40 سے زائد ممالک تجارت سے براہ راست منسلک ہوجائینگے جس سے پاکستان میں سرمایہ کاری اور صنعتوں کے فروغ میں اضافہ ہوگا ۔اس منصوبے سے پاکستان کے کم از کم 50 لاکھ سے زائد خاندان براہ راست مستفید ہونگے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں  تیل و گیس کی پیداوار میں  گزشتہ ہفتے کے دوران  کمی

گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

چین    میں  بین الاقوامی تجارتی  نمائش ،ٹی ڈی اے پی نے   شرکت  کے  خواہش مندوں سے یکم اپریل تک   درخواستیں ..

گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ

اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا