پولٹری فارم کی6 ملازمین زہریلے چاول کھانے سے بے ہوش ،ہسپتال داخل کر ا دیا گیا

پیر 16 جنوری 2017 22:27

خانیوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جنوری2017ء)پولٹری فارم کی6 ملازمین زہریلے چاول کھانے سے بے ہوش ہوگئے جنہیں ڈسٹرکٹ ہسپتال خانیوال داخل کرادیاگیا ، تفصیل کے مطابق خانیوال کے نواحی علاقہ کچا کھوہ کے ایک کنٹر ول شیڈ کے ملازمین جن میں محمد فیضان ، عبدالر وف ، محمد وسیم ، محمد احسن ،نعمان اور اللہ وسایا شامل ہیں نے اپنے شیڈ پر خود ہی چاول پکائے اور جیسے ہی انہوں نے یہ چاول کھائے ،کھاتے ہی تمام افراد کی حالت غیر ہوگئی اور وہ بے ہوش ہوگئے، انہیں فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہسپتال خانیوال داخل کر وادیا گیا جہاں انہیںطبی امداد دی جارہی ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

چینی کارساز کمپنی چیری کا ٹیگو 8 کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان

پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش ہے، ڈاکٹر سجاد ارشد

سعودی  عرب، سونے کے نرخوں میں اضافہ

سعودی عرب، سونے کے نرخوں میں اضافہ

متحدہ عرب امارات اورپاکستان کے درمیان دیرینہ، تاریخی اوربرادرانہ تعلقات ہیں ، وزیرخزانہ  محمداورنگزیب ..

پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا

ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائر کرنے کی ہدایت کی دی ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

مشرق وسطیٰ کے حالات عالمی معاشی بحالی کے لئے بڑاخطرہ بن گئے ہیں، میاں زاہد حسین

دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ

معروف صنعتکار شبیر منشاء چھرہ پاکستان چائنا بزنس کونسل کے چیئرمین مقرر

پاکستان بزنس اریناکی کاروباری شخصیات کے اعزاز میں تقریب

ایس ای سی پی کی لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائع کرنے کی ہدایت