Pakistani Recipes collection. The most fascinating array of Indian & Pakistani cuisine. Post and share your recipes with millions. News, views, articles, discussions, tips and tricks. you can cook all the food at home without going to any restaurant or hotel. be a home chef with us, loose weight and keep your weight in control easily. Share your recipe with thousands of readers.


خوش آمدید
اُردو پوائنٹ کے نئے اور بہتر پکوان سیکشن پر خوش آمدید، آپ کی آرا و تجاویز اس سیکشن کو مزید بہتر بنانے میں ہماری مددگار ہوں گی، اسکے علاوہ اگر آپ کوئی اچھی تراکیب، ٹوٹکے یا مضامین ہمیں بھجوانا چاہتے ہیں تو ضرور ارسال کیجئے، تاکہ دوسرے پڑھنے والے اُن سے مستفید ہو سکیں۔
اب پکوان سیکشن میں تلاش کرنے کی سہولت بھی موجود ہے، یعنی آپکی پسندیدہ تراکیب، مضامین اور ٹوٹکے وغیرہ با آسانی تلاش کی جا سکتی ہیں، صرف اُوپر دئے گئے خانے میں ٹائپ کیجئے، یا آن سکرین کی بورڈ سے ٹائپ کئجئے۔
ہم اس سیکشن میں ہر روز درجنوں نئی تراکیب کا اضافہ کر رہے ہیں، اور اُمید کرتے ہیں کہ یہ سیکشن آپ کی ضروریات پر پورا اُترے گا۔
نئے مضامین
پھلیاں ۔۔۔
پھلی اگانے کا عمل دلچسپ بھی اور کار آمدبھی
انار کا جوس۔۔۔پینے سے چہرے کی رنگت سرخ گلاب کی طرح ہو جاتی ہے
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”انار کھاؤ اس کے اندرونی چھلکے سمیت کہ یہ معدے کو حیات نوعطا کرتا ہے“
مکمل اناج
اس کے حصول میں آپ حقیقی آٹے کو پہچانیں
سویا بین کا جادو
ایک ایسی غذا جو آپ کے استعمال میں رہنی چاہئے
کھانوں سے رغبت؟
اس عادت کو کنٹرول کرنا کیوں ضروری ہے؟۔مزید
پیاز کی خصوصیات کا جائزہ
کڑوے کریلے اور جامن کی طرح پیاز میں بھی بلڈ شوگر کو کم کرنے کے خواص موجود ہوتے ہیں اور اس سے ذیابیطس کے معاون علاج کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے پیاز خون کی نالیوں میں عمرر سیدگی کے باعث ہونے والی تبدیلیوں کو روکتی ہے اور اس طرح دل صحت مند اور متحرک رہتا ہے پیاز کا وافر مقدار میں استعمال کرنے والے افراد میں پیٹ کے کینسر کے امکانات 50فیصد کم ہو جاتے ہیں
زیتون کے تیل کو زندگی کا معمول بنائیں!
اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک انمول تحفہ ہے جس کا ذکر قرآن مجیداور احادیث نبویﷺ میں بھی آیا ہے۔ بلاشبہ زیتون کا تیل دیگر استعمال ہونے والے تیل کے مقابلے میں بہترین ہے
گرمی کے مشروبات
گرمی کے تپتے ہوئے موسم میں تسکین جسم و جاں کے لئے گھر میں تیار کردہ مشروبات سے لطف اٹھائیے
بھاپ میں‌پکے کھانے
صحت کے لئے فائدہ مند ہیں
سلیقہ طعام ۔۔۔ و آدابِ میزبانی
ایک زمانہ تھا کہ دستر خوان پر کھانے کے آداب ہوا کرتے تھے ۔ بچوں کو بتایا جاتا کہ پلیٹس کس طرح رکھی جاتی ہیں ، کھاتے وقت منہ سے آواز نہیں نکالتے

Pakwaan - Cooking books at eMarkaz.com

Gifts, & Sentiments
Flowers, Mithai, Cakes, Fruit Baskets, Perfumes, Chocolate, Gift Books, Stuffed Toys, Fashion Jewelry, Mehndi, Choorian
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics, Computers
Kids Toys - All products
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches: Eid Gifts to Pakistan, Eid Gifts, Eid Day Gifts, Gifts to Pakistan, Gifts to Pak, Pakistan Gifts, Gift to Pakistan, Send Gifts to Pakistan, Sending Gifts to Pakistan, Flowers to Pakistan, Cakes to Pakistan, Pakistani Gifts, Gifts for Pakistan, Valentine day, Buy Pakistani Clothing, Shalwar Suits, Kurta Shalwar, Clothes In Pakistan, Kameez Shalwar, Shalwar Kameez, Pakistani Women Wear, Cheap Flights, Hotels, Car Rentals, Cruise, Deals, Vacation Packages, Travel Comparison Tools, Trading Solution - eMarkaz

UrduPoint Network

contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer

Al Razzaq Group. Parent company of UrduPoint Network

UrduPoint - pride of Pakistan
RSS Feeds (C) - UrduPoint Network. 1997-2008. All rights reserved.