Pakistani Recipes collection. The most fascinating array of Indian & Pakistani cuisine. Post and share your recipes with millions. News, views, articles, discussions, tips and tricks. you can cook all the food at home without going to any restaurant or hotel. be a home chef with us, loose weight and keep your weight in control easily. Share your recipe with thousands of readers.


پكوان >> مضامین
 
سویا بین کا جادو

ایک ایسی غذا جو آپ کے استعمال میں رہنی چاہئے

سویا کے بیج یا سویا (سویا موڈرن نام ہے) دنیا بھر میں ایک ورسٹائل کھانا مانا جاتا ہے۔ سنہری پیلے رنگ کے سویا بین (جس میں چکنائی اور کولیسٹرول بہت کم ہوتا ہے) ایک مکمل ڈش ہونے کے علاوہ سلاد میں بھی کافی شاندار لگتے ہیں آپ اپنے سالن اور پلاؤ میں سویا چنکس یا نگٹس ڈال کر ان کے مزے کو دوبالا کر سکتے ہیں آپ سویا کا دودھ، دہی یہاں تک کہ ٹوفو بھی کھا سکتے ہیں جو کہ ایک صحتمند غذا ہے اور پنیر کا کم چکنائی کا نعم البدل ہے آپ اپنے چائینز کھانوں کو اور زیادہ شاندار بنانے کے لئے گہری سویا ساس بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
بین محبت بخش ہوتی ہے:
جو لوگ سبزیاں شوق سے کھاتے ہیں سویا ان کے لئے بہترین غذا ہے جو کہ انیمل پروٹین کا اچھا ذریعہ ہے۔ سویا میں جو پروٹین پائی جاتی ہے درحقیقت اس میں تمام ضروری امینو ایسڈ موجود ہوتے ہیں جو کہ اناجوں میں جانے والی والی امینو ایسڈ کا مجموعہ ہوتے ہیں۔
سویا میں LDLکم ہوتا ہے یا کولیسٹرول کم مقدار میں پایا جاتا ہے جو کہ مونو فیزک علامات میں کمی لاتا ہے۔ سادہ سویا دودھ میں اعلیٰ معیار کی پروٹین کا بہترین ذریعہ ہے۔
آئیسو فلیورنس اور وٹامن بی بھی اس میں کافی مقدار میں موجود ہوتے ہیں یہ دودھ میں موجود چینی (سیکٹوس) سے پاک ہوتا ہے۔ یہ ان لوگوں کے لئے بہترین متبادل ہے جن کو گائے کے دودھ سے الرجی ہو اور جو لیکٹوس کو پسند نہیں کرتے ہیں جدید پروسیسنگ تیکنیک کی وجہ سے بین کا ذائقہ کم ہو جاتا ہے تو جنہیں بین کا ذائقہ پسند نہ ہو وہ بھی اسے با آسانی پی سکتے ہیں۔
کھانوں میں استعمال:
میں سویا کے کالے جادوئی ساس کو کھانوں کو مزیدار بنانے کے لئے لازمی استعمال کرتا ہے خصوصاً سوپ، نوڈلز اور فرائیڈ رائس وغیرہ میں۔ پسندیدہ ترکی چلی پنیر کی ہے (یا ٹوفو)۔ پنی یا ٹوفو کے ٹکڑوں کو پندرہ منٹ تک سویا ساس میں ڈبو کر میرینٹ کریں۔ لمبائی میں پیاز اورشملہ مرچ کو کاٹ لیں چند ہری مرچیں ڈالیں۔ لہن کے چند جوئیں لے کر ٹکڑے کرلیں پین گم کریں اس میں چند قطرے تیل میں ڈالیں ہری مرچیں اور لہسن کو تلیں اب اس میں پیاز، پنیر کے ٹکڑ، نمک (سویا ساس بھی کھانے کو نمکین کرتا ہے) شملہ مرچ ڈالیں اور پھر اسے بایک کٹی پیاز سے سجائیں۔
نقصانات:
سویابین چائنا میں پیدا ہوتے ہیں اور بہت سے جنوبی ایشیائی ممالک میں اسے پانچ متبرک فصلوں میں شامل کیا جاتا ہے۔ تحقیقوں سے یہ بات ابھی تک ثابت نہیں ہوئی ہے کہ واقعتا سویا بریسٹ کینسر اور پروسٹیٹ جیسی بیماریوں سے متعلقہ ہارمون کی پرورش میں کارآمد ہوتا ہے یا نہیں۔ ہو سکتا ہے یہ مرد کے تھرائیڈ فنکشن پر اثر انداز ہوتا ہو جو اس کی زرخیزی کو ختم کر دیتا ہے اور بچے کی جنسی اور ذہنی نشوونما پر اثر انداز ہوتا ہوا اور اس سے ہونے والی الرجی خطرناک بھی ہو سکتی ہے۔
تو خیال رکھیں آپ اپنی پلیٹ میں حد سے زیادہ سویا ڈالنے کی بھی کوشش نہ کریں۔
پروسیش سویا کی مختلف شکلیں:
#سویا بین کو سکھا، پیس اور گرم کرکے دوسرے بنایا جاتا ہے اس میں گاڑھا ایجنٹ ملا کر سویا دہی اور ٹوفو (کم چکنائی والی پنیر) بنایا جاتا ہے۔
# سویا سے حاصل ہونے والی تیل کی مدد سے سویا کا آٹا بنایا جاتا ہے جس میں سبزیوں والی پروٹین شامل ہوتی ہے پھر اس میں ذائقے شامل کرکے اس کو چنکس، نگٹس کی شکل میں کاٹا جاتا ہے۔
# سویا ساس۔ سویا بین میں بھنے ہوئے گندم، نمک اور پانی کی مدد سے بنتا ہے علاوہ ازیں ٹیری ساس بھی ا یسے ہی بنتا ہے مگر وہ زیادہ تیز ہوتا ہے اور بغیر گندم کے بنتا ہے۔
ٹمپی (سویا بین کا پیسٹ) کو بطور گوشت کے متبادل کے استعمال کیا جاتا ہے آپ سویا بین، چاول، نمک اور پانی ملا کر مزیددار کھانا بنا سکتے ہیں یی نہیں بلکہ اسے فلیور ساس، سوپ اوکیسرویس کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔
مرکزی صفحہ آگے

Learn to cook with these online cooking recipes, classes and lessons or improve your cooking with expert guides, techniques and tips. Available online free of charge, become a home chef with our huge database of recipes, loose weight cooking home. Cooking Links & sitemap
Gifts, & Sentiments
Flowers, Mithai, Cakes, Fruit Baskets, Perfumes, Chocolate, Gift Books, Stuffed Toys, Fashion Jewelry, Mehndi, Choorian
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics, Computers
Kids Toys - All products
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches: Father's Day gifts to Pakistan, Father day gifts, gifts to your dad, Gifts to Pakistan, Gifts to Pak, Pakistan Gifts, Gift to Pakistan, Send Gifts to Pakistan, Sending Gifts to Pakistan, Flowers to Pakistan, Cakes to Pakistan, Pakistani Gifts, Gifts for Pakistan, Valentine day, Buy Pakistani Clothing, Shalwar Suits, Kurta Shalwar, Clothes In Pakistan, Kameez Shalwar, Shalwar Kameez, Pakistani Women Wear, Cheap Flights, Hotels, Car Rentals, Cruise, Deals, Vacation Packages, Travel Comparison Tools, Trading Solution - eMarkaz

UrduPoint Network

contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer

Al Razzaq Group. Parent company of UrduPoint Network

UrduPoint - pride of Pakistan
RSS Feeds (C) - UrduPoint Network. 1997-2008. All rights reserved.