بیف پائی
اشیاء:
سخت پنیر کدو کش ایک کپ
پائی بنی ہوئی دو عدد
گائے کا گوشت گاڑھے شوربے میں
ترکیب:
اسفنج کیک کے آمیزے سے دو عدد پائی تیار کر یں۔ ایک پائی کے ربن کی طرح فیتے کاٹ لیں۔ دوسری پائی کو پانی کے برتن میں رکھ کر اوپر شوربہ گوشت پھیلا دیں۔ کٹی ہوئی پائی کو اس پر اس طرح ڈالیں کہ سوراخوں والی چٹائی نظر آئے۔ کنارے جو ڑ دیں۔ اوون میں سنہری ہونے تک رکھیں۔