بھنے ہوئے آلو مٹر
اشیاء:
آلو کلو
مٹر کلو
نمک، مرچ حسب پسند
گھی کپ
پیاز حصہ
ترکیب:
آلو چھیل کر چھوٹے ٹکڑے کاٹ لیں۔ مٹر کے دانے نکال لیں۔ پیاز گھی میں سرخ کر کے مٹر تل لیں۔ نمک، مرچ چھڑک کر آدھ گلا کر لیں۔ پانی بقدر ضرورت ڈالیں۔ پھر آلو کے ٹکڑے ڈال کر گلا لیں۔ نمک، مرچ ، چکھ لیں۔