مدراسی گوشت
اشیاء:
گوشت کلو
کچری یا کچا پپیتا ایک چائے کا چمچ
ادرک ایک کھانے کا چمچ
نمک، کالی مرچ حسب پسند
سر سوں یا ناریل کا تیل کپ
دہی کپ
ترکیب:
کچری پیس کر گوشت پر لگا کر کانٹے سے نشان لگا کر دو گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ پھر گوشت پر نمک کالی مرچ لگا دیں۔ دہی میں دو گھنٹے پڑا رہنے دیں۔ اس کے بعد ادرک ڈال کر دہی اور تیل میں مدھم آنچ پر پکائیں گلنے پر بھون لیں۔