جیلی جوس
اشیاء:
گریپ فروٹ کا رس آدھا گلاس
کریم پنیر ایک کھانے کا چمچ
انناس یا انگور کا رس آدھا گلاس
برف چار ٹکڑے
انگور یا انناس کی جیلی تین کھانے کے چمچ
جو جوس استعمال کیا ہواس کے برعکس پھل کی جیلی۔
ترکیب:
تمام چیزوں کو دو منٹ گرائنڈر میں پھینٹ کر نکال لیں اور استعمال میں لائیں۔