کولڈ میٹ
اشیاء:
گوشت ایک کلو
لیموں پانچ عدد
نمک پون چائے کا چمچ
شورہ ذرا سا
ترکیب:
گوشت صاف کر کے نمک شورہ پیس کر لیموں کے رس میں بھگو دیں۔ پھر گوشت پر لگا کر چھری یا کانٹے سے کچو کے لگائیں تاکہ یہ اندر چلا جائے 24 گھنٹے میں تیار ہوگا۔ اور کئی دن خراب نہیں ہو گا تل کر سفر میں کھائیں یا سینڈوچ اور بر گر میں استعمال کر یں۔