مطلع صاف ہے واشنگٹن
14.0°C
شہر تبدیل کریں | موسم کی پیشن گوئی
 
چاٹی کی لسی

اشیاء:
دہی(بالائی والا) ایک کلو
چورا کی ہوئی برف ایک پیالی
پسا ہوا زیرہ ڈیڑھ چائے کا چمچہ
چینی حسب ذائقہ
نمک ڈیڑھ چائے کا چمچ
ترکیب:
1۔ایک مٹی کی ہانڈی یا مٹکالیں اور اس میں پسا ہوا زیرہ، نمک ، دہی اور تھوڑی چینی شامل کر یں اور بلونے سے خوب بلوئیں۔
2۔دہی خوب مکس ہو جائے تو برف شامل کر یں اور تھوڑا سا پانی بھی شامل کر یں اور کھانے کے بعد ایک گلاس لسی کا سارا کھانا ہضم کر دے گا۔
     
پیچھے مرکزی صفحہ آگے
 

 

Learn to cook with these online cooking recipes, classes and lessons or improve your cooking with expert guides, techniques and tips. Available online free of charge, become a home chef with our huge database of recipes, loose weight cooking home. Cooking Links & sitemap