مطلع صاف ہے واشنگٹن
-0.3°C
شہر تبدیل کریں | موسم کی پیشن گوئی
پکوان >> نئی تراکیب
 

رائس کپ سالن

اشیاء:
ابلے چاول دو کپ
ٹماٹر پیسٹ ایک کپ
پانی آدھ کپ
نمک مرچ حسب پسند
الائچیاں چند ایک
لونگ حسب ذائقہ
پو دینے کے پتے حسب ضرورت
ترکیب:
ٹومیٹو پیسٹ اور پانی کو ایک برتن میں ڈال کر ابالیں۔ا س کے بعد مصالحے، نمک اور مرچ حسب پسند چھڑک دیں۔ اب چاول ڈال کر ہلکا ہلکا ابلنے کے قریب پکنے دیں۔ صرف ایک دفعہ ہلائیں ۔ جب پانی خشک ہو جائے تو فوراً دو پیالوں میں انڈیل دیں جو کہ پہلے سے چکنے کئے گئے ہیں۔ اس مقصد کے لئے مکھن استعمال کر یں۔ اب چاول ڈال کر خوب دبائیں تاکہ دو پیالے کی شکل میں آجائیں۔ اب ہر کپ ایک علیحدہ ڈش میں نکال دیں اور پو دینے کے پتے سجا دیں۔ چٹنی کے ساتھ پیش کر یں۔ لیجئے۔ مزید ار ٹماٹر رائس کپ تیار ہے۔
ترکیب کی اصل صنف
     
پیچھے مرکزی صفحہ آگے
 

 

Learn to cook with these online cooking recipes, classes and lessons or improve your cooking with expert guides, techniques and tips. Available online free of charge, become a home chef with our huge database of recipes, loose weight cooking home. Cooking Links & sitemap