مطلع صاف ہے واشنگٹن
14.0°C
شہر تبدیل کریں | موسم کی پیشن گوئی
پکوان >> نئی تراکیب
 

کالی مرچ گوشت

اشیاء:
نمک حسب ذائقہ
سویا سوس ایک چائے کا چمچ
آسٹرسوس آدھا چائے کا چمچہ
شکر آدھا چائے کا چمچہ
گوشت 200گرام
سفید پیاز دو عدد بڑی
لہسن(پسا ہوا) آدھا چائے کا چمچہ
تیل حسب ضرورت
اجینو موتو ایک چائے کا چمچہ
ترکیب:
ایک برتن میں تیل گرم کر یں اور اس میں گوشت کے ٹکڑے ڈال کر تل لیں۔ پسی ہوئی کالی مرچ نمک سویا سوس آسٹر سوس اور لہسن کو گرم تیل میں ڈال کر ایک منٹ تک آنچ پر رکھیں۔ اس میں اجینو موتو لہسن کو گرم تیل میں ڈال کر ایک منٹ تک آنچ پر رکھیں۔ اس میں اجینو موتو لہسن اور شکر بھی شامل کر دیں۔ یہاں تک کہ یہ آمیزہ گاڑھا ہو جائے۔ اب اس میں تلاہوا گوشت شامل کر دیں اور چند منٹ کے لئے دھیمی آنچ پر پکائیں۔ کالی مرچ گوشت تیار ہے۔
ترکیب کی اصل صنف
     
پیچھے مرکزی صفحہ آگے
 

 

Learn to cook with these online cooking recipes, classes and lessons or improve your cooking with expert guides, techniques and tips. Available online free of charge, become a home chef with our huge database of recipes, loose weight cooking home. Cooking Links & sitemap