کستوری چکن بوٹی کباب
اشیاء:
مرغی (بون لیس) کلو
ادرک ایک چائے کا چمچہ
لیموں کا رس دو کھانے کے چمچے
لہسن ایک چائے کا چمچہ
چنے(پسے ہوئے) دو کھانے کے چمچے
سفید مرچ ایک چائے کا چمچہ
گھی دو کھانے کے چمچے
انڈے کی زردی ایک عدد
زیرہ پسا ہوا چائے کا چمچہ
زیرہ پسا ہوا اور پسے ہوئے چنے مکس کر لیں
ترکیب:
مرغی کی بوٹیوں میں ادرک، لہسن، سفید مرچ، لیموں کا رس ملا کر 15سے20منٹ تک رکھ دیں۔ گھی گرم کر یں۔ چنے پسے ہوئے ڈال کر تھوڑا سا بھون لیں۔ پھر مرغی کی بوٹیاں ڈال کر تھوڑا سا بھون لیں۔ پھر لئی سی بنا کر مرغی کو لگائیں اور 180پر 15سے10منٹ تک بیک کر یں اور سلاد کے ساتھ سرو
کر یں۔