گلاب جامن
اشیاء:
ملک پاؤڈر ایک کپ
چینی دو کپ
انڈا ایک عدد
سوجی ایک کھانے کا چمچ
میدہ ایک چائے کا چمچہ
بیکنگ پاؤڈر چائے کا چمچہ
تیل 1 کھانے کا چمچہ
ترکیب:
ملک پاؤڈر، انڈا، میدہ، سوجی بیکنگ پاؤڈر اور تیل کو مکس کر کے مکسچر بنا لیں، اب اس مکسچر کی چھوٹے سائز کی بالز بنا لیں ایک کڑاہی میں تیل ڈال کر خوب گرم کر یں او ران بالز کو گڑاہی میں ڈال کر ہلکا سنہری ہونے تک تل لیں ایک دیگچی میں 2کپ چینی اور پانی ڈال کر ابال لیں۔ اب ان سنہری کی ہوئی بالز کو تیار شیرے میں ڈال کر ہلکی آنچ پر رکھ دیں مزیدار گلاب جامن تیار ہیں۔