معمولی بادل واشنگٹن
1.9°C
شہر تبدیل کریں | موسم کی پیشن گوئی
 
فروٹ جوس گولگ

اشیاء:
سیب کا رس دو کپ
انگور کا رس ایک کپ
انناس کا رس ایک کپ
چینی چار کھانے کے چمچے
کینو دو عدد(بیج نکال کر گودا الگ کر لیں)
کشمش 3/1کپ
دار چینی ایک ٹکڑا
بادام 3/1کپ(گرم پانی میں بھگو کر ہوائیاں کاٹ لیں)
ترکیب:
ایک پتیلی میں سیب، انگور ، انناس کا رس، دار چینی، چینی اور کینو ملا کر اچھی طرح جوش دے کر اتار لیں۔ گلاس میں کشمش اور بادام ڈالیں اور رس کو چھان کر گلاس میں ڈال کر اس میں آئس کیوب ڈالیں اور ٹھنڈا ٹھنڈا سرو کر یں۔
     
پیچھے مرکزی صفحہ آگے
 

 

Learn to cook with these online cooking recipes, classes and lessons or improve your cooking with expert guides, techniques and tips. Available online free of charge, become a home chef with our huge database of recipes, loose weight cooking home. Cooking Links & sitemap