بکھرے ہوئے بادل واشنگٹن
10.3°C
شہر تبدیل کریں | موسم کی پیشن گوئی
 
دہی مچھلی

اشیاء:
مچھلی کلو
دہی تین کپ
نمک حسب ذائقہ
چلی سوس، سویا سوس 2-2کھانے کے چمچے
لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچہ
لال مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچہ
گرم مصالحہ پاؤڈر چائے کا چمچہ
تیل ایک کپ
ہری مرچیں 4عدد
کڑھی پتے تھوڑے سے
ترکیب:
مچھلی پر نمک لگا کر دھولیں۔ دہی میں نمک، چلی سوس، سویا سوس، لیموں کا رس، گرم مصالحہ پاؤڈر ملا کر اس میں مچھلی ڈال کر آدھے گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ اب ایک دیگچی میں تیل گرم کر یں اور ہری مرچوں کو لمبائی میں کاٹ کر کڑھی پتے کے ساتھ تل کر نکال لیں اور اسی تیل میں مچھلی ڈال کر پانی خشک ہونے تک پکائیں۔ (دیگچی میں چمچہ کو زیادہ چلائیں نہیں اور الگ سے پانی بھی نہ ڈالیں۔) جب اس پر تیل اوپر آنے لگے تو ڈش میں نکال لیں اور اوپر سے تلے ہوئے کڑھی پتے اور ہری مرچیں ڈال کر روٹی اور سلاد کے ساتھ سرو کر یں۔
     
پیچھے مرکزی صفحہ آگے
 

 

Learn to cook with these online cooking recipes, classes and lessons or improve your cooking with expert guides, techniques and tips. Available online free of charge, become a home chef with our huge database of recipes, loose weight cooking home. Cooking Links & sitemap