بیف اور بین کرڈ سوپ
اشیاء:
بین کرڈ 250گرام
کوکنگ آئل پانچ گرام
سرکہ پندرہ ملی لیٹر
پسی ہوئی کالی مرچ 505گرام
بیف 50گرام
ایم ایس جی ایک گرام
میسم آئل پانچ ملی لیٹر
نمک ایک گرام
ترکیب:
گوشت کی کترئیں بنائیں۔ بین کرڈ کیوبز میں کاٹ لیں تیز آنچ رکھ کر برتن میں سٹاک اور گوشت کی کرنیں یکجان کر دیں لگا تار چمچہ چلائیں سرکہ شامل کر دیں جھاگ اوپر سے اتار تی جائیں بین کر ڈ چربی نمک اور ایم ایس جی اس میں ڈال دیں میسم آئم اور پسی ہوئی کالی مرچ اس میں شامل کر یں۔ جب بین کر ڈسطح سوپ پر تیزنے لگے سمجھیں پک کر تیار ہو گیا ہے۔