اخروٹ کی آئس کریم
اشیاء:
اخروٹ کی گری چھٹانک
دودھ ایک سیر
چینی ایک پاؤ
نمک حسب ذائقہ
ونیلا ایسنس چند قطرے
انڈہ ایک عدد
ترکیب:
دودھ ابال کر اس میں انڈہ پھینٹیں اور اخروٹ کچلا ہوا گود املا دیں۔ پھر چینی اور چٹکی نمک ڈالنے کے بعد آگ پر رکھیں، مشین میں برف اور شورے میں جمالیں۔