معمولی بادل سیٹل
12.4°C
شہر تبدیل کریں | موسم کی پیشن گوئی
 
شر بت آڑو

اشیاء:
آڑو علیٰ قسم آدھا کلو
چینی تین پاؤ
پانی آدھا کلو
ترکیب:
سب سے پہلے آڑو دھو کر اچھی طرح سے چھیل لئے جائیں اور ان کے ٹکڑے کاٹ کر اندر سے ان کی گٹھلی نکال کر پھینک دیں۔ پھر ایک دیگچی میں پانی اور چینی ڈال کر چولہے پر چڑھا دیں اور جب ایک جوش آجائے تو آڑو گل گئے ہوں تو اچھی طرح سے چمچ چلائیں اورپکنے دیں۔ جب چاشنی ایک تار ہو جائے تو اتار لیں اور ٹھنڈاہو جائے تو باریک کپڑے سے اس شر بت کو چھان لیا جائے پھر صاف اور خشک بوتل میں بھر لیا جائے ۔ آڑو کا یہ شربت بھی بہت عمدہ اور لذت بھرا ہو تا ہے ۔ اسی طریقے سے آلو بخارے کا شر بت بھی تیا ر کیا جا سکتا ہے۔
     
پیچھے مرکزی صفحہ آگے
 

 

Learn to cook with these online cooking recipes, classes and lessons or improve your cooking with expert guides, techniques and tips. Available online free of charge, become a home chef with our huge database of recipes, loose weight cooking home. Cooking Links & sitemap