چیزی بیف سلائس
اشیاء:
چیڈرچیز(کدو کش کر لیں) 200گرام
کاٹیج چیز 200گرام
ہری پیاز ایک کھانے کا چمچہ(باریک چوپ کر لیں)
سرخ مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ
گوشت کے پارچے حسب ضرورت(اسٹیم بوائل کر لیں)
پو دینے کے پتے سجاوٹ کے لئے
ترکیب:
چیڈر چیز (کدوکش کر لیں) 200گرام
کاٹیج چیز 200گرام
ہری پیاز ایک کھانے کا چمچہ(باریک چوپ کر لیں)
سرخ مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ
گوشت کے پارچے حسب ضرورت(اسٹیم بوائل کر لیں)
پو دینے کے پتے سجاوٹ کے لئے
ترکیب:
چیڈر چیز اور کاٹیج چیز کو فوڈ پروسیسر میں ایک ساتھ گرائنڈ کر کے پیسٹ بنا لیں۔اس کے بعد اس میں ہری پیاز، اور سرخ مرچ پاؤڈر ڈال کر ایک بار اور گرائنڈ کر لیں۔ گوشت کا ایک پارچہ رکھ کر اس پر تیار آمیزہ پھیلا دیں۔ اور رول کی طرح فوائل کے ساتھ لپیٹ لیں، 2گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ کر ٹھنڈا کر لیں۔ سرو کرنے سے پہلے انہیں احتیاط سے سلائس کر لیں اور پلیٹ میں رکھ کر پو دینے سے سجا کر سرو کر یں۔