چٹ پٹی چٹنی
اجزاء:
ماش کی دھولی ہوئی دال 2بڑے چمچے
باریک کٹا ہوا ناریل 2چھٹانک
ثبت سرخ مرچ 8عدد
نمک حسب ضرورت
طریقہ:
ان تمام اشیا ء کو توے پر ڈال کر ہلکی آنچ پر بھو نیں جب یہ سب چیزیں ہلکے سنہری رنگ میں تبدیل ہو جائیں تو انہیں باریک پیس لیں اورمزید نمک اور پانی کا چھینٹا دے کر اور باریک پیس لیں ۔ جب چٹنی تیار ہو جائے تو چاولوں کے ساتھ پھر کسی اور کھانے کے ساتھ کھائیں ۔