تلسی کی چٹنی
اجزاء:
تلسی کے پتے 2ماشہ
سفید زیرہ 2ماشہ
نمک 2ماشہ
کوزہ مصری ایک تولہ
الائچی دانہ حسب ذائقہ
طریقہ:
ان تمام اشیا ہ کو سل بٹہ سے رگڑکر پانی کا چھینٹا دیتے ہوئے چینی تیار کر لیں ۔یہ چٹنی خاص طور پر بچوں کے لئے بہت
مفید ہے ۔دلو دماغ طا قت بخشتی ہے اور خون کو صاف کر تی ہے ۔