لہسن کی چٹنی
اجزاء:
لہسن چار تولے
خشک کٹا ہوا دھنیا 1تولہ
امچور 4ماشہ
نمک،مرچ حسب ذائقہ
سرکہ تھوڑاسا
طریقہ:
لہسن چھیل کر اس میں خشک کٹا ہوا دھنیا اور امیچور ،نمک،مرچ،کے ساتھ ڈال کر اچھی طرح رگڑیں تھوڑا سا سرکہ بھی ڈال
لیں اور مکس کر کے چٹنی تیار کر لیں ۔یہ چٹنی دل کی خرابی کے لئے نہایت مفید ہے۔