بینگن کی چٹنی
اجزاء:
بینگن 2عدد
لہسن 6جوئے
ہری مرچیں 6عدد
املی گرام
نمک حسب ذائقہ
سبز دھنیا تھوڑا سا
پیاز ایک چھوٹاسائز
طریقہ:
بینگن کو گرم راکھ میں دبا دیں ۔بالکل گرم ہوجائیں تو چھلکا اتار کر مل لیں ۔لہسن ،املی،پودینہ،دھنیا،اور مرچیں پیس کر
ملائیں ۔پیاز باریک کاٹلیں ۔سب چیزیں بینگن میں ملا دیں ۔روٹی کے ساتھ کھائیں ۔