گن پاؤ ڈر ساس
اجزاء:
سویا ساس 1پوائنٹ
یخنی 12ٹیبل سپون
چینی 2ٹیبل سپون
لیموں کے چھلکے مناسب
کتری ہوئی پیاز 4ٹیبل سپون
ادرک 2ٹیبل سپون
طریقہ:
مندرجہ بالا آشیا ء کو پندرہ منٹ آگ میں ابال لیں ۔۔تھوڑے تھوڑے وقفے کے بعد ہلاتے رہیں ۔پندرہ منٹ بعد اتار
لیں ۔گن پاؤڈر تیار ہے ۔