پنیرٹوسٹ
اجزاء:
سخت پنیر 150گرام
انڈے دوعدد
ڈبل روٹی کے توس 4عدد
نمک، کالی مرچ مناسب
مسٹرڈساس 1ٹیبل سپون
خشک مسٹرڈ آدھ چائے کا چمچ
طریقہ:
پنیر کر کاٹ لیں ۔پھر اس میں توس کے علاوہ تمام دیگر اجزا ء ملا کر مکس کر لیں ۔جب یہ پیسٹ کی طرح بن جائے تو ڈبک
روٹی کے ٹکڑوں پھیلا کر لگائیں اور گرم اوون میں ٹرے میں رکھیں ۔ٹرے پر ہلکی سی چکنائی لگا دیں پنیرسے بلبلے نکلنے لگیں
اور سنہری ہو جائے تو نکال لیں ۔ٹوسٹ تیار ہے۔