چاکلیٹ کارن فلیک کیک
اشیاء:
چاکلیٹ ایک پاؤ
مکھن 50گرام
گولڈن سیرپ ایک چمچ
کارن فلیک 50گرام
ترکیب:
چاکلیٹ کے ٹکڑے کر لیں مکھن اور گولدن سیرپ کے ساتھ ہلکی آنچ پر پگھلائیں جب پگھل جائے تو آنچ پر سے ہٹالیں اور کارن فلیک ملائیں بیکنگ ڈش میں ڈال کر بیک کر یں۔