کوئیک فرائیڈ برف کھنبوں کے ساتھ
اشیاء:
بیف کے پاچے 1 کلو
چینی 3ٹی اسپون
کارن فلور 6ٹی اسپون
تیل 6ٹیبل سپون
سویا سوس 5 ٹیبل سپون
یخنی 8ٹیبل سپون
بڑی کھنیں 12عدد
کالم 8 ٹکڑوں میں
خشک کھنیں 8عدد
ترکیب:
گوشت کے ڈیڑھ انچ لمبے اور ڈیڑھ انچ چوڑے پارچے کاٹ لیں۔ ان پر کارن فلور، چینی ،کالی مرچ اور سویا ساس چھڑ کیں۔ اور مل مل کر گوشت میں رچائیں ۔تیل بڑے فرائی پین میں گرم کریں۔ بیف شامل کردیں۔ اورتیز آنچ پر ایک منٹ فرائی کریں۔ تمام چٹ پٹے مصالہے دوسرے اجزا کے ساتھ اس میں شامل کر دیں اور تیز آگ پر ہلا ہلا کر فرائی کرتے رہیں۔جلدی ڈش تیار ہو جائے گی۔