پنیر سینڈچ
اجزا:
نرم پنیر 4کھانے کے چمچ
سبزی کا تیل ایک چمچ
مسٹر ڈ تھوڑا سا
کالی اور سر خ مر چیں آد ھا چائے کا چمچ
مرغی کا موٹا ابلاہوا قیمہ کپ
نمک چائے کا چمچ
ڈبل روٹی 4توس
نمکین ابلے ہوئے مٹر
باریک کٹی ہوئی
ابلی ہوئی بند گو بھی
طریقہ:
پنیرمیں نمک ،مرچ اور مسٹرڈ ڈال کر پھینٹ لیں ۔ مٹر کچل لیں ۔ڈبل رو ٹی پرپنیر لگا کر مر غی اور سبزی کے سینڈوچ بنا لیں۔