مطلع صاف ہے واشنگٹن
8.3°C
شہر تبدیل کریں | موسم کی پیشن گوئی
 
برادہ گری


ترکیب:
ان کے تیار کرنے کا بھی وہی طریقہ ہو جو کہ اوپر گلاب جامن کی تیاری کے طریقہ میں درج کر دیا ہے ۔ان لال گلاب جامنوں میں کھویا
استعمال کیا جاتا ہے جس کا طریقہ یہ ہے۔
ترکیب:
دو کلو تازہ اور عمدہ خالص کھویا لے کر اس میں ایک پاؤ پانی ملا دیں اور دونوں اشیا کو خوب پھینٹ کر یکجان ہوکرلیں ۔ چنانچہ جب پانی اور کھویاپھینٹتے پھینٹتے یکجان ہو جائے تب مرکب میں دو کلو پنیر یعنی چھنیا ملا ملا کر تینوں اشیا ہ کو دوبارہ پھینٹ لیں اور ایک طرف رکھیں ۔دس کلو چینی کی ایک تاروالی چاشنی تیارکریں۔جوکچی لسی سے خوب صاف کرلی گئی ہو ۔اس صاف شدہ چاشنی کو آگ سے اتار کر الگ رکھ لیں ۔کڑاہی میں گھی گرم کریں ۔جب گلاب جامن آگ جیسی ہو جائے تو نمبرایک کے حسب ضرورت گولے کاٹ کاٹ کر گلاب جامنوں کی شکلوں میں بنا لیں ۔اور گھی میں تل لیں ۔اور پونی سے الٹتے رہیں جب جامن ہر طرف سے سر خ جائیں تونکال کر چاشنی میں ڈال دیں چینی کے اندر تلے ہوئے جامن ڈال دواور دوسری پونی سے ان کو چاشنی میں دبادیں تاکہ جامنوں میں اچھی طرح سے چاشنی جذب ہو جائے تو گلاب جامن تیار ہیں۔
نوٹ: تیز آگ نہ ہونے دیں کیونکہ اس سے گلاب جامن خراب ہونے کاڈر ہوتا ہے ۔
     
پیچھے مرکزی صفحہ آگے
 

 

Learn to cook with these online cooking recipes, classes and lessons or improve your cooking with expert guides, techniques and tips. Available online free of charge, become a home chef with our huge database of recipes, loose weight cooking home. Cooking Links & sitemap