ٹماٹر اور سنگرے کا رس
اشیاء:
ٹماٹر کا رس 200 گرام (8) اونس
سنگترے کا رس 50 گرام (دو اونس)
پسی ہوئی اجوائین ایک چٹکی
لیموں کا رس 15 گرام (تین کھانے کے چمچ)
چینی تین کھانے کے چمچ
برف کے ٹکڑے حسب ضرورت
ترکیب:
تمام چیزوں کو چمچ سے اچھی طرح ملائیں او رکھانے سے پہلے پیش کر یں۔