سویٹ اینڈ سار بیف
اشیاء:
لیموں کا رس ایک چائے کا چمچ
انڈا ایک عدد
میدہ یا کارن فلور پانچ کھانے کے چمچ
دودھ پاؤنڈ
نمک اور کالی مرچ، چینی نمک 1/3 چائے کا چمچ
چکنائی تلنے کے لئے
گوشت کلو
ترکیب:
گوشت کے باریک اور لمبے قتلے کاٹ لیں لیموں کے رس میں نمک، مرچ ملا کر گوشت پر لگا کر ایک گھنٹہ رکھیں۔ گوشت گلا لیں۔ پانی خشک ہو جائے تو دودھ میں میدہ پھینٹ لیں۔ گوشت کو اس میں ڈبو ڈبو کر تل لیں۔